بغیر کسی سکیورٹی اور بغیر کسی ضمانت کے 50 ہزار سے 30 لاکھ روپے تک اپنی ضرورت کے مطابق پرسنل لان حاصل کریں بہت کم کاغذات دینے ہوں گے قرض کی رقم سے آپ اپنی کوئی بھی ذاتی ضرورت پوری کر سکتے ہیں یہ قرض گھر سے ان لائن بھی اپلائی کر سکتے ہیں اس کے علاوہ بینک کی کسی بھی نزدیک کی برانچ میں جا کر قرض کے لیے اپنی درخواست دے سکتے ہیں۔ پاکستان کےکسی بھی شہر سے قرض کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ بینک الفلاح پرسنل لون کے بارے
میں مکمل معلومات فراہم کی جائیں گی قرض کے لیے کیسے اپلائی کرنا ہوگا ؟ کون سی ضروری کاغذات بینک کو دینے ہوں گے ؟ قرض کتنے دن میں منظور ہو جائے گا ؟ قرض کی رقم کتنے دن میں اپ کو مل جائے گی ؟ قرض پر اپ سے کتنا مارک لیا جائے گا ؟ کون سے افراد اس شاندار سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس کے علاوہ قرض کے لیے درخواست اپنے کمپیوٹر موبائل یا لیپ ٹاپ سے بھی جمع کروا سکتے ہیں ان لائن
درخواست کاطریقہ بھی بتایا جائے گا بینک الفلاح سے قرض حاصل کر کے اپنی کوئی بھی ذاتی ضرورت پوری کر سکتے ہیں اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی قرض لے سکتے ہیں۔ اپنے یا کسی بھی فیملی ممبر کے علاج کے لیے بھی قرض حاصل کر سکتے ہیں اپ اپنا طرز زندگی بہتر بنانے کے لیے بھی بینک سے قرضہ لے سکتے ہیں ایک اور اہم بات آپ کو بتا دوں یہ قرض اپ کو بغیر کسی ضمانت اور گارنٹی کے ملے گا۔ نہ تو اپ سے زمین کے کاغذاتگروی رکھوائے جائیں گے اور نہ ہی اپ کو اپنی
ضمانت دینے کے لیے کسی کی منت سماجت کرنی پڑے گی بہت سے دوست کہتے ہیں کہ بینک قرض نہیں دیتے تو ایک ضروری بات آپ کو بتا دوں جب بھی کسی بینک یا بڑے مالیاتی ادارے سے قرض لینا چاہتے ہوں تو بینک یا مالیاتی ادارے کی کچھ شرائط ہوتی ہیں جو پوری کرنا پڑتی ہیں اس طریقے سے بینک اپنے پیسوں کو سکیور کرتا ہے۔ تاکہ قرض لینے والا وقت پر اپنا قرض واپس کرےاور یہ ایک اسانی سے سمجھ انے والی بات ہے
کہ بینک آپ کو قرض دے رہا ہے اور آپ کہتے ہیں بینک اپ سے ضروری کاغذات بھی نہ لے اور نہ آپ سے کسی طرح کا کوئی سوال پوچھا جائے بس بینک جائیں اور بینک کا عملہ قرض کی رقم ہمارے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دے دوستو ایسا کسی بھی بینک میں نہیں ہوتا ہمیشہ قرض لینے کے لیے بینک کی شرائط پوری کرنی پڑتی ہیں بہت سے افراد کا یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ ان کے پاس کوئی ضمانت نہیں ہوتی لیکن اگر اپ بینک الفلاح سے
لون لینا چاہتے ہیں اپ کو بتایا گیا ہے اور بینک الفلاح کی ویب سائٹ پر بھی لکھا گیا ہے قرض لینے پر اپ سے کسی طرح کی ضمانت یا سیکیورٹی نہیں لی جائے گی بینک کی افیشل ویب سائٹ پر لکھا گیا ہے زندگی میں کبھی نہ کبھی ہم سب کو پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے لیکن پریشان نہ ہوں بینک الفلاح اپ کےمالی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے حاضر ہے۔ الفلاح
پرسنل لون کے ساتھ بغیر کسی ضمانتی ضرورت کے حسب ضرورت فرانسنگ حاصل کریں۔ اور اسان اقسات میں قرضکی ادائیگی کریں۔ اپ کو قرض کی ماہانہ قسط کے بارے میں بھی بتایا جائے گا سب سے پہلے بینک الفلا پرسنل لون فیچرز کےبارے میں بات کرتے ہیں۔ 50 ہزار روپے سے 30 لاکھ روپے تک پرسنل لون حاصل کر سکتے ہیں۔ قرض واپسی کی مدت ایک سال سے
چار سال تک ہے قرض لینے کے لیے کسی طرح کی ضمانت یا سکیورٹی کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اور کسی بھی طرح کے ایڈوانس اور ڈاؤن پیمنٹ کی فکر کے بغیر اپ اپنی کسی بھی ضرورت کے لیے قرض لے سکتےہیں اپ اپنی گھریلو ضروریات کے لیے قرض حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنی چھٹیوں پر کہیں بھی جانے کے لیے قرض حاصل کر سکتے ہیں۔ شادی کے اخراجات کے
لیے قرض لے سکتے ہیں۔ تعلیمی اخراجات کے لیے بھی قرض حاصل کر سکتے ہیں اپنے یا کسی بھی فیملی ممبر کے علاج کے لیے قرضہ لے سکتے ہیں۔ گاڑی یا موٹرسائیکل خریدنے کے لیے بھی قرض حاصل کر سکتے ہیں قرض کی رقم سے اپ اپنے کریڈٹ کارڈ کا بل ادا کر سکتے ہیں یااپنے پہلے سے لیا ہوا کوئی بھی قرض اس قرضے سے ادا کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بینک کی جانب سے ایک اور سہولت یہ بھی دی جا رہی ہے۔ ایک بار
قرض لینے کے بعد اپ مزید قرض بھی حاصل کر سکتے ہیں بہت کم کاغذات دینے ہوں گے درخواست کی پروسیسنگ جلدی کی جائے گی مارک اپ بھی نہایت کم لیا جائے گا قرض واپسی کے لیے ایک ساتھ ایک سے زیادہ قسطیں بھی بینک کو ادا کر سکتے ہیں۔ اب ضروری ڈاکومنٹس کےبارے میں بات کرتے ہیں۔اپلائی کرنے کے لیے اپ کے پاس ایک دستخط شدہ مکمل درخواست فارم ہونا چاہیے اپ کے پاس شناختی کارڈ کی فوٹو
کاپی ہونی چاہیے اپ کے پاس سیلف ایمپلائڈ پروفیشنل اور بزنس مین کے پاس کاروبار کا ثبوت ہونا چاہیے۔ اپ کےپاس این ٹی این ٹیکس ریٹرن یا بینک سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے۔ اپ قرض کے لیے درخواست اپ نے کمپیوٹر یا موبائل سے ان لائن بھی جمع کروا سکتے ہیں اب کرائٹیریا کی بات کرتےہیں یعنی کون سے لوگ قرض اپلائی کر سکتے ہیں۔